اظہار نویس
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - عدالت میں فریق مقدمہ یا گواہ کے بیان قلمبند کرنے والا پیشکار، عدالت کے احکام لکھنے والا کلرک یا منشی۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - عدالت میں فریق مقدمہ یا گواہ کے بیان قلمبند کرنے والا پیشکار، عدالت کے احکام لکھنے والا کلرک یا منشی۔